جلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی نے وحدت ہائوس

MWM

MWM

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کالعدم دہشت گرد گروہوں کی آماجگاہ بن گیا ہے، حکومت فوری آپریشن کرے،شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ، اہم تنصیبات اور اے ایس ایف کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں دہشت گردی ہو تو ملک نہیں چھوڑا جاتا، اسٹیٹ اپنی رٹ قائم کر ے۔