میانمر: روہنگیا مسلمانوں کو ریفرنڈم میں ووٹ کا حق ملنے پر مقامی آبادی کا احتجاج

Protest

Protest

ینگون (جیوڈیسک) میانمر میں ظلم و ستم کا شکار روہنگیا مسلمانوں کو ریفرنڈم میں ووٹ کا حق ملنے پر مقامی آبادی سڑکوں پر نکل آئی۔

دارالحکومت ینگون میں ہونے والے مظاہرے کی قیادت بدھ مت کے مذہبی پیشواؤں نے کی۔ جو اس سے پہلے روہنگیا مسلمانوں پر ہولناک مظالم ڈھانے پر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔

2012 میں ہونے والے فسادات میں ڈیڑھ لاکھ روہنگیا بے گھر جبکہ سیکڑوں مارے جا چکے ہیں۔