میانمار : بس سے اتار کر 10 روہنگیا مسلمانوں کو قتل کرنیوالے 7 مجرموں کو سات، سات برس قید

Myanmar

Myanmar

نیگون (جیوڈیسک) میانمار کی ریاست رخائن میں دو برس قبل بس سے اتار کر 10 روہنگیا مسلمانوں کو شہید کر نے پر 7 افراد کو 7، 7 برس قید کی سزا سنائی گئی۔

مقامی انتظامی آفس کے ترجمان نے بتایا تھنڈوں کائونٹی کی کورٹ نے فیصلہ دیا مجھے یہ معلوم نہیں کہ مجرمان بودھ ہیں یا اور کوئی یاد رہے مسلمانوں مسافروں کو بس سے اتار کر گھسیٹا گیا پھر ہجوم نے حملہ کرکے قتل کر دیا تھا۔ 7 افراد کو مجرم قرار دیا گیا تھا۔