میانمر : پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک، 20 افراد زخمی

Police

Police

نیپیدا (جیوڈیسک) میانمر کے وسطی شہر میں پولیس نے مظاہرین پر فائر کھول دیا۔ جس سے ایک خاتون ہلاک جبکہ بیس افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس ایک کمپنی کی جگہ کا قبضہ چھڑانے کیلئے پہنچی تو مقامی افراد سراپا احتجاج بن گئے۔

پولیس نے انہیں منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کی جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔