MYO کے مرکزی صدر شعیب جیلانی بوبی نے کہا ہے کہ MYO ملک بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے

چکوال : MYO کے مرکزی صدر شعیب جیلانی بوبی نے کہا ہے کہ MYO ملک بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے ہمارے نمائندہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ضلع چکوال میں MYO کے اعہدیدروں کا کارکردگی کو خیراج تحسین پیش کرتے ہوئے بتایا کہ جنرل سیکرٹری MYOضلع چکوال ملک اشتیاق حسین کو ضلع خوشاب، میانوالی اور اسلام آباد میں تنظیم کو متحر ک کرنے اور تنظیم سازی کی نگرانی کرنے کا اضافی چارج دیا ہے۔

جو مسلم لیگ ن اور MYO کی قیادت کا ان پر اعتماد کا اظہار ہے انہوں نے کہا کہکہ جلد ہی لاہور میں تنظیم کے اعہدیداروں کے اعزاز میں پارٹی دیں گے۔انہوں نے ہمارے نمائندہ ریاض احمد ملک کی صحافتی کارکردگی کو بھی شاندار الفاظ میں خیراج تحسین پیش کیا اور ان سے ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔