ہریتک روشن کرن جوہر کی آنے فلم میں جلوہ گر ہوں گے

Hrithik Roshan

Hrithik Roshan

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکار ہریتک روشن ڈائریکٹر کرن جوہر کی آنے والی فلم شودھی میں کام کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہریتک نے ڈائریکٹر کرن جوہر کی فلم سائن کر لی ہے تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ وہ فلم میں ہیرو یا ولن میں سے کونسا کردار ادا کریں گے۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی اور اترکھنڈ میں ہو گی اور یہ فلم آئندہ سال دیوالی کے موقع پر ریلیز ہو گی۔