ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) رہنما مسلم لیگ ن چوہدری غضنفر جمشید پلا ہوڑی حال مقیم ( کو یت ) نے اپنے بیان میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ کو کا میاب کروا کے ثا بت کر دیا کہ مسلم لیگ ن آج بھی پا کستان کی مقبو ل ترین جما عت ہے۔ عوام میاں نو از شریف کی پا لیسیوں سے مطمئن ہیں۔
میا ں محمد نواز شریف دن رات ایک کر پا کستان کو بحرانوں سے نکا ل کر تعمیر و ترقی کی راہ پر گا مزن کرنے کیلیے کو شا ں ہیں۔ انشا ء اللہ ان کے درو حکو مت میں لو ڈشیڈنگ جیسے تما م بحرا نوں کا خا تمہ ہو گا۔