این اے 256، الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کی اپیل مسترد کر دی

Election

Election

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے این اے 256 پر ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی کی کامیابی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

الیکشن ٹربیونل نے نادرا سے 67 پولنگ اسٹیشنوں پر انگوٹھوں کے نشانات سے تصدیق کرائی تھی، جس پر نادرا نے 84 ہزار 748 میں سے 57 ہزار 642 ووٹوں کو ناقابل شناخت قرار دیتے ہو ئے صرف 6 ہزار 815 ووٹ درست قرار دیئے تھے۔