وہ اقتدار کے سہارے ایکبارپھر اپنی لوٹ مار و ملک و قوم دشمنی کو چھپانے اور خود کو محب وطن قرار دلانے کیلئے نہ صرف نیب کو دھمکارہے ہیں بلکہ اپنے چہرے کو بے نقاب ہونے سے بچانے کیلئے اس ادارے کو ختم کرنے کرپشن کیخلاف ایک ایسا نیا ادارہ بھی بنانا چاہتے ہیں جو احتساب کے عمل کو ان کی مرضی وم نشاءاور خواہش و تقاضوں کے مطابق انجام دے۔