نادرا حکام کو فنگر پرنٹس دینے کے ساتھ فوٹو بھی کھنچوایا تھا، الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نادرا حکام کو فنگر پرنٹس دے چکا ہوں، الطاف حسین نادرا میں فوٹو بھی کھنچوایااور فارم بھی جمع کروایا،الطاف حسین۔برطانوی شہریت لیتے وقت پراناپاسپورٹ جمع کرایا تھا۔

اب نادرا حکام پرانے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی کاپیاں مانگتے ہیں، الطاف حسین نے مزید کہا کہ نادرا آفس سے جاری پاسپورٹ کا ٹوکن نمبر بھی میرے پاس ہے۔