بارہ ربیع الاول بروز اتوار کو مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام امام بارگاہ قدیمی کے قریب نذر شاہ والی پل پر اسقبال کمیپ لگایا جائیگا جہاں تمام جلوسوں کو خوش آمدید کہا جائیگا اور گل پاشی کی جائیگی۔
اس موقع پر شیعہ سنی علماء مشترکہ خطابات کرینگے اور وحدت کے پیغام کو اجاگر کرینگے۔ میڈیا سے خصوصی کوریج کی استدعا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی قیادت کیمپ میں موجود رہے گی۔