نیروبی کے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید آگ

Nairobi

Nairobi

نیروبی(جیوڈیسک) نیروبی کے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید آگ سے ہوائی اڈے کو شدید نقصان پہنچا۔ نیروبی کے جومو کنیتابین الاقوامی ائیرپورٹ پر آگ لگننے کے بعد شعلے بلند ہونے لگے۔

جس کے بعد تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ حادثہ سنگین نوعیت کا ہے،جس کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔