نندی پور پاور پروجیکٹ کے قریب سے چار امریکی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نندی پور پاور پروجیکٹ کے قریب سے چار امریکی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سی آئی اے نے ایک مشکوک گاڑی کو روکا جس میں غیر ملکی سوار تھے جن سے شناخت مانگی گئی لیکن کوئی ثبوت نہ دے سکے جس پر فوری سی آئی اے ہیڈ کوارٹر بلایا گیا جن کے ساتھ حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا اور گاڑی کو قبضہ میں لے لیا۔