ننکانہ صاحب: مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا جمیل حسن کو اغوا کر لیا گیا

Rana Jamil Hassan

Rana Jamil Hassan

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا جمیل حسن کو اغوا کر لیا گیا۔ بھائی رانا وکیل حسن کا کہنا ہے کہ رانا جمیل حسن کو اسلام آباد جاتے ہوئے اغوا کیا گیا۔

رانا جمیل حسن اہلیہ کے ہمراہ گاڑی سے اسلام آباد جارہے تھے۔مسلح افراد نے سیال موڑ کے قریب اغوا کیا۔