نریندر مودی 22 مئی کو دو روزہ دورے پر ایران جائینگے

Narendra Modi

Narendra Modi

نئی دہلی (جیوڈیسک) آئے روز غیرملکی دوروں کے مزے لوٹنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 22 مئی کو دو روزہ دورے پر ایران جائینگے۔

جہاں وہ صدر حسن روحانی سے ملاقات کے دوران تیل و گیس کی خرید، دفاعی تعاون اور چاہ بہار بندرگاہ کو ترقی دینے کے معاملات پر تبادلہ خیال کرینگے۔ مودی کو دورے کی دعوت ایرانی صدر نے دی تھی۔