کانسٹیبل اشرف کے قتل کی انکوائری کا آغاز

Inquiry

Inquiry

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب کے تھانہ نصیرآباد میں کانسٹیبل اشرف کے قتل کی انکوائری کا حکم دینے کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔

انکوائری کے دوران جائزہ لیا جائے گا کہ کانسٹیبل اشرف کی حادثہ میں ہلاکت کے بعد قتل کا مقدمہ درج کرنے میں کوئی پولیس افسر تو ملوث نہیں تھا۔