کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ 18 فروری کو پاکستان آئینگے 6 اور 7 مارچ کو نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائین گے۔
بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ میں کراچی پہلے بھی آنا چاہتا تھا مگر وقت نے اجازت نہیں دی اور کچھ کام کی مصروفیات اتنی زیادہ تھیں کہ ہمیشہ لاہور سے واپس چلا جاتا تھا مگر اس مرتبہ خاص طور پر نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کی دعوت پر کراچی آرہا ہوں جہاں 10 روز سے زائد قیام کرونگا اور اس دوران ناپامیں تھیٹر کے ڈرامے میں بھی پرفارم کرونگا۔