قوم سے ہمدری ہے تو الطاف حسین پاکستان واپس آئیں، جماعت اسلامی
Posted on January 13, 2015 By Geo2 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
Jamaat Islami
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی طرف سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کو ملک وقوم سےاتنی ہمدردی ہے تو پاکستان واپس آئیں۔
اپنے بیان میں جماعت اسلامی نے مزید کہاہے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کہہ چکےہیں کہ اراکین رابطہ کمیٹی نےپارک اور بازار بیچ دیے۔
ایم کیوایم 30 سال سے کراچی پر قابض ہے۔ لہذاکراچی میں بھتاخوری، ٹارگٹ کلنگ، بےامنی کاجواب الطاف حسین ہی دے سکتے ہیں۔