اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے امن و امان میں واضح بہتری آئی
یہ کسی سیاسی جماعت، گروہ یا ادارے کا پلان نہیں بلکہ قومی پلان ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر پوری قوت و عزم سے عمل جاری رہے گا۔