قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015کی منظوری دے دی، پی ٹی اے اسلامی اقدار، قومی تشخص، ملکی سیکیورٹی اور دفاع کیخلاف مواد بند کرنے کی پابند ہو گی، بل کا متن، سائبر ٹیررازم کا جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید، 5 کروڑ جرمانہ کی سزا ہو گی، الیکٹرانک کرائم بل، حساس آن لائن نظام میں مداخلت پر 7 سال قید، 50 لاکھ جرمانے کی تجویز۔