قومی اسمبلی: جوڈیشل کمیشن سمیت 6 صدارتی آرڈیننس پیش
Posted on April 21, 2015 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
National Assembly
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام سمیت قومی اسمبلی میں 6آرڈیننس پیش کر دیے۔
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرڈیننس فیکٹری چلانا چھوڑ دے، دو سالوں میں 150 آرڈیننس لائے گئے ہیں۔
انہوں نے وزراء کی عدم حاضری پر بھی سخت تنقید کی۔ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے سائبر کرائم بل پر دوبارہ غور کا مطالبہ کیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com