نیشنل بینک کے چیرمین اور صدر کی اسنوکر کے کھلاڑیوں کو مبارکباد

کراچی : نیشنل بینک کے چیر مین منیر کمال صدر سید اقبال اشرف سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان مشیر کھیل غلام محمدخان پی آر او اسپورٹس عظمت اللہ خان نے ایک مشترکہ بیان میں نیشنل بینک سے تعلق رکھنے والے محمدآصف اور ماجد علی کو قومی اسنوکر رینکنگ چیمپین شپ کا فائنل کھیلنے اور محمدآصف کو چیمپین شپ میں فتح حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ دونوں کھلاڑی اسی طرح نیشنل بینک اور پاکستان کا نام اسنوکر کھیل کی دنیا میں بلند کرتے رہنگے۔

—————
—————

1 –نیشنل بینک سی ایس آر کے سربراہ اویس اسد خان سی ایس آر کے میڈیا کو آرڈینٹیر غلام محمدخان کو پا کستان بنگلہ دیشن وومین کر کٹ سیر یزمیں بے مثال کار کردگی پر ایوارڈ دے رہے ہیں سعیدآزاد ، پر ویز اقبال ، افشاں شکیل ، انور موٹن اور عظمت اللہ خان بھی موجود ہیں ،

–2 کمشنر کراچی شیعب احمدصدیقی نیشنل بینک سی ایس آر کے سر براہ اویس اسد خا ن کو کھیلوں اور سی ایس آر کارکردگی پر حسن کارکردگی ایوارڈ فردوس اتحاد کی جانب سے دے رہے ہیں سی ایس آر کے میڈیا کو آرڈینٹیر غلام محمدخان اور کھیلوں کی ممتاز شخصیت صبازہری جمال بھی موجود ہیں ۔

3 — پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے صدر میاں افتخار حسین کا نیشنل بینک KPK بیڈمنٹن چیمپین شپ کے انعامات حاصل کرنے والے کھلاڑیو ں کے ہمراہ گروپ فوٹو

Badminton KPK

Badminton KPK

CSRD

CSRD

CSRD

CSRD