ملکہ کی خبریں 27/4/2017

UMAR FAROOQ AWAN

UMAR FAROOQ AWAN

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نیشنل بینک آف پاکستان منگلیہ کو قائم ہوئے کئی برس ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک بینک میں اے ٹی ایم اور آن لائن بینکنگ کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔ جبکہ علاقہ کی کثیر آبادی بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم ہے۔ بیرون ملک سے وہ لاکھوں روپے پاکستان بھجواتے ہیں لیکن ان دو سہو لیا ت کی عدم دستیابی کی وجہ سے لو گ اپنے اکا ئو نٹ نجی بینکو ں میں رکھو انے پر مجبو ر ہیں، اہل علا قہ نے مطا لبہ کیا ہے کہ یہ دونوں سہو لیا ت جلد نیشنل بینک آف پا کستا ن منگلیہ برا نچ میں فرا ہم کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے ) دن کو گرمی را ت کو سردی۔ اللہ تعا لیٰ کی قدرت ۔ کہیں دھو پ کہیں رم جم ۔ چند دن کی سخت گر می کے بعد اللہ تعا لیٰ نے اپنی رحمت بھیج دی ۔ فصلوں کی کٹا ئی کے سا تھ ساتھ با دلوں کی آنکھ مچو لی بھی جا ری ۔ مو سم خو شگو ار ہو گیا۔ کسان انا ج اپنے اپنے گھروں میں لا نے کے لیے بے تا ب ۔ ہر ایک زبان پر ایک ہی دعا ۔ اے اللہ اگر اتنی اچھی فصل دی ہے تو اسے بخریت ہما رے گھروں میں بھی پہنچا دے ۔ گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال گندم کی فصل اچھی ہو ئی ۔ اور کسا ن بہت خوش ہیں۔