نیشنل بینک کے صدر کرکٹ ٹورنامنٹ کا جمعہ کو افتتاح کرینگے

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک کے صد ر سید اقبال اشرف آج بروز جمعہ ١٣ مئی کو 5:30 بجے شام نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر نیشنل بینک انٹر گروپ کرکٹ T20 ٹورنامنٹ کا رنگارنگ تقریب میں افتتاح کرینگے۔

اس موقع پر ٹورنامنٹ میں شر یک ٹیمیں مارچ پاسٹ کرینگی ٹورنامنٹ جوکہ ناک آوٹ بنیاد پر کھلاجا ئے گا 16ٹیمیں شر کت کرینگی ۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کھلاڑیو ں میں نقدانعامات اور ٹرافیز تقسیم کی جائینگی ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کو کلر کٹس ، کر کٹ گیند ، سی ایس آّرڈویژ ن کی جانب سے تقسیم کی جائینگی ٹورنامنٹ کے بے مثال انتظامات کے لئے اویس اسد خان کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں غلام محمدخان ، سعید آازاد ، انور فاروقی ، انور خان ، علیم موسی ، محمد جاوید ، سلیم ولی سمیر احمد، اور یگر شامل ہیں۔

غلام محمدخان
03003541517
03082220321