کراچی (غلام محمدخان) نیشنل بینک اور سند ھ پولیس کے اشتراک سے ٹریفک آگہی واک کا اجلاس پیر کو ہو گا نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے زیرے اہتمام سند ھ پولیس کے اشتراک سے منعقید ہونے ہوالی ٹریفک آگہی واک کے انتظامات کا اجلاس۔
صبح 10:00 بے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر منعقید ہو نگا درین اثناء نیشنل بینک کے صدر سید اقبال اشرف نے اویس اسد خان کو ہدایت کی ہے کہ واک تاریخی انداز میں منعقید کی جائے اور اس کے انتظامات بے مثال ہو۔