قومی اداروں سے آمروں کی تصاویر ہٹا دینی چاہئیں، خورشید شاہ

Khurshid Shah

Khurshid Shah

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جن آمروں نے آئین کوکاغذ کا ٹکرا قرار دیا انھیں عوام مسترد کرتے ہیں۔

قومی اسمبلی میں پر ویز مشرف کیخلاف ا ئین کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کے اعلان کے بعد اسمبلی سے خطاب میں سید خورشید شاہ نے کہا قومی اداروں سے آمروں کی تصاویر ہٹا دینی چاہئیں۔