ممتاز بھٹو نے ن لیگ سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، زرائع۔ بدین: سندھ میں ن لیگ نام کی کوئی چیز نہیں، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ممتاز بھٹو کی میڈیا سے گفتگو۔ سندھ نیشنل فرنٹ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، ممتاز بھٹو۔ اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جلد کریں گے، ممتاز بھٹو۔