قومی سلامتی امور سے جامع پالیسی ترتیب دی جارہی ہی، سرتاج عزیز

Sartaj Aziz

Sartaj Aziz

وفاقی مشیر قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے قومی سلامتی امور سے جامع پالیسی ترتیب دی جارہی ہے۔ وفاقی مشیر کا کہنا تھا قومی سلامتی امور سے متعلق پالیسی دوماہ میں بنا لیں گے۔

انسداد دہشتگردی کے لئے کوئیک رسپانس فور س ہرصوبے کے لئے اہم ہے ان کا کہنا تھا انسداد دہشتگردی کے لئے منظم فورس کی تشکیل بھی اہم تقاضا ہے سرتاج عزیز کا کہنا تھا ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات پر عمل پیرا ہیں، ملکی سرحدوں پر امن و امان خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے۔