نیشنل سیکیورٹی کونسل کی تشکیلِ نو، وزیر اعظم سربراہ ہوں گے

Head of the Prime Minister

Head of the Prime Minister

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ازسر نو تشکیل کافیصلہ کیا گے جس کے سربراہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وزیر دفاع کونسل کے ممبر ہوں گے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز بھی نیشنل سیکیورٹی کونسل میں شامل ہوں گے۔