نیشنل ورکرز الائنس پاکستان کے رہنمائوں نے پولیس بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
Posted on February 14, 2014 By Majid Khan کراچی
کراچی : نیشنل ورکرز الائنس پاکستان کے رہنمائوں نے پولیس بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے کے نتیجے میں شہید و زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بم دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں کہا کہ دہشت گردوں کی کارروائیاں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہیں اور ان کارروائیوں میں غیر ملکی طاقتیں ملوث ہیں جو اپنے ایجنٹوں کے ذریعے اپنا کھیل کھیل رہی ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com