متحدہ کے کارکن عامر کے قتل میں نامزد ملزم گرفتار

Suspect Arrested

Suspect Arrested

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایچ او امان اللہ مروت کے مطابق واقعے میں فرید نامی شخص زخمی ہوا تھا جس نے ملزم شمشاد کو شناخت کر لیا، مرکزی ملزم خرم سمیت 3 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔