آ ر ایچ سی ملکہ میں انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے میٹنگ منعقد ہوئی
Posted on March 20, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آ ر ایچ سی ملکہ میں انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلو انے کے حوالہ سے پلین ترتیب دیا گیا۔ تین رو زہ انسدا د پو لیو مہم کا آغاز 24 ما رچ سے ہو گا جس میں پا نچ سا ل سے کم عمر بچو ں کو پو لیو کے قطر ے پلوا ئیں جا ئیں گے۔
اس مو قع پر آ ر ایچ سی ملکہ میں تعینا ت ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہد ری نے میڈ یا کے نما ئندو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ کمیو نٹی کا ہر فر د اپنے بچو ں کو لا زمی قطر ے پلو ائے اگر کو ئی بچہ قطر ے نہیں پیئے گا تو اس کا پو ر ا خا ند ان متا ثر ہو سکتا ہے۔ ادھر سی ڈ ی سپر و ا ئز ر محمد اقبا ل ملہی نے بتا یا کے انسد ا د پو لیو مہم کے لیے 8ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو 3871بچو ں کو گھر گھر جا کر قطر ے پلو ائیں گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com