نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان ٹوپی ڈرامہ ہے: زاہد خان

Zahid Khan

Zahid Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) زاہد خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے دھرنے کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا حکومت ناکام ہو چکی ہے۔

تحریک انصاف سیاسی نعروں کی بجائے عوامی مسائل حل کرے۔ دو دن نیٹو سپلائے روکنے سے کچھ نہیں ہو گا۔