نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسموسین نے مغوی ترکی سفارتی اور سکیورٹی عملے کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

Rasmussen

Rasmussen

برسلز (جیوڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسموسین نے مغوی ترکی سفارتی اور سکیورٹی عملے کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ نیٹو سیکرٹری جنرل نے عراق کے شہر موصل میں ترک سفارت کاروں کے اغوا پر شدید مذمت کی اور اغوا کئے گئے ترک سفارت کاروں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔