یرسید نوید احمد شاہ آف ڈھل گہیڑ کے والد محترم پیر سید منظور حسین شاہ کا سالانہ عرس

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پیرسید نوید احمد شاہ آف ڈھل گہیڑکے والد محترم پیر سید منظور حسین شاہ کا سالانہ عرس دربار عالیہ کے ساتھ مسجد عمرفاروق میں منعقد ہوا جس میں پیر سید قاسم شاہ ترمذی نے خصوصی خطاب کیا جبکہ صدارت علامہ ابراہیم چشتی نے کی۔سالانہ عرس کی تقریب میں اہالیان علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔