بھمبر کی خبریں 9/2/2014

محکمہ امور حیوانات وائلڈسٹاک کی غفلت کس رنڈیام میں غریب کسانوں کے قیمتی جانور بیماریوں کے باعث ہلاک ہو نے لگے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ امور حیوانات وائلڈسٹاک کی غفلت کس رنڈیام میں غریب کسانوں کے قیمتی جانور بیماریوں کے باعث ہلاک ہو نے لگے کس رنڈیام میں ویٹنری ڈسپنری 8 ماہ سے بند عوام علاقہ کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی علاقہ کس رنڈیام میں قائم ویٹنری ڈسپنسری بند ہونے اور عملہ کے تعینات نہ ہونے کے باعث علاقہ کے غریب کسانو ں کے قیمتی جانور گائے ،بھینس اور بکریا ں گل گھو ٹو اور منہ کھر جیسی خطر نا ک بیما ریو ں کا شکا ر ہو کر مو ت کے حوا لے ہو رہی ہیں جس سے غر یب کسا نو ں کا واحد زریعہ معاش بھی چھن جا نے کا خد شہ پیدا ہو گیا ہے میڈ یا کا کس رنڈ یا م کے دو رہ کے دورا ن علا قہ کے لو گو ں نے صحا فیو ںکو بتا یا کہ گزشتہ سا ل جو ن ،جو لا ئی میں ویٹنری ڈسپنسر ی کی بلڈ نگ بنا ئی گئی تھی اور عملہ کا ایک اہلکا ر 15سے20تک ڈیو ٹی پر آیا لیکن اب 8ما ہ سے زا ئد عر صہ گز ر چکا ہے اور ڈسپنسر ی بلکل بند ہے انہو ں نے کہا کہ ڈسپنسر ی بند ہو نے اور عملہ کے نہ ہو نے کے با عث ہما رے قیمتی جا نو رہلا ک ہو رہے ہیں لہذ ا ہما را محکمہ امور حیو انا ت کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیاہے کہ مطا لبہ ہے کہ کس رنڈ یا م میں قا ئم کی جا نے وا لی ویٹنر ی ڈسپنسری کے بند ہو نے کا نو ٹس لیا جا ئے اور زمہ دا ر ان کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے۔
——————–
——————
چو ہد ری محمد یاسین نہ صرف کو ٹلی بلکہ پو رے آزاد کشمیر کی پہچان بن چکے ہیں
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)چو ہد ری محمد یاسین نہ صرف کو ٹلی بلکہ پو رے آزاد کشمیر کی پہچان بن چکے ہیں شکست خو ردہ عنا صر ان کے خلا ف زبا ن درا زی کر کے اپنی خفت مٹانا چا ہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر سٹی بھمبر کے صدر چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی محمد یا سین ہما رے قائد اور آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں ان کے مخا لفین ان کی بڑھتی ہو ئی مقبو لیت اور تعمیر وترقی سے بو کھلا چکے ہیں اور ان کے خلا ف الٹے سید ھے بیا نا ت دے کر اپنا قد کا ٹھ بڑھا نا چا ہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ مخا لفین اپنی صلا حیت کے مطا بق بیان دیں ہم کسی کوبھی اپنے قا ئد کے خلا ف زبا ن درا زی کی اجا زت نہیں دیں گے مخا لفین سیا سی میدا ن میں انکا سیا سی انداز میں مقا بلہ کر یں انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی محمد یا سین ضلع کو ٹلی سے برا دری ازم کی لعنت کو ختم کر نے کے لئے دن را ت کا م کررہے ہیں ضلع کوٹلی کے اندر بلا تخصیص تعمیرو ترقی کرواکر ضلع کو ٹلی کے عو ام کے دل جیت رہے ہیں مخا لفین تعمیر وترقی کے راستے میں رو ڑے اٹکا نے اور برا دری ازم کو ہو ا دے کر ضلع کو ٹلی کے پر امن حا لا ت کو خرا ب کر نا چا ہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی محمد یا سین اپنے مخا لفین کو ہر میدا ن میں شکست دیں گے۔
——————–
——————
میاں محمد نواز شریف کے دو رہ مظفر آباد سے تحر یک آزادی کشمیر اور خطے کی تعمیر وترقی پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میاں محمد نو از شر یف کے دو رہ مظفر آباد سے تحر یک آزادی کشمیر اور خطے کی تعمیر وترقی پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے 5فروری کو یو م یکجہتی کے موقع پر پا کستا ن نے کشمیر یو ں کے ساتھ یکجہتی کا اظہا ر کر کے بڑ ے بھا ئی ہو نے کا ثبو ت دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر حلقہ ایل اے سا ت بھمبر کے صدر را جہ اظہر اقبا ل آف پنجیڑ ی نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزادی کشمیر یو ں کا بنیا دی اور پیدا ئشی حق ہے بھا رت طا قت ظلم اور جبر کے زور پر کشمیر یو ں کو زیا دہ دیر تک غلا م نہیں رکھ سکتا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف کشمیر یو ں کے محسن اور عظیم لیڈر ہیں 5فروری یو م یکجہتی کے موقع پر ان کی مظفر آبا د آمد اور مشتر کہ اسمبلی اجلاس سے خطا ب سے کشمیر یو ں کے جذ بہ آزاد ی کو مز ید تقویت ملی ہے جس سے ریا ست جمو ں وکشمیر کے آرپا ر دو نو ں اطراف عو ام کے جذ بو ں کو نیا حو صلہ ملا ہے ان کے دو رہ مظفر آباد سے تحر یک آزادی کشمیر اور آزاد خطے کی تعمیر وترقی پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے
——————–
——————
حاجی یوسف لنک روڈلو ئر سیر لہ کی خستہ حا لی کی زمہ دار ضلعی انتظا میہ ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) حاجی یوسف لنک روڈلو ئر سیر لہ کی خستہ حا لی کی زمہ دار ضلعی انتظا میہ ہے ہم نے متعدد بار ڈپٹی کمشنر ،محکمہ شا ہرا ت اور حکا م کو سڑک کی خستہ حا لی بارے آگا ہ کیا لیکن ہماری کو ئی شنوا ئی نہ ہو ئی اگر سڑ ک کی مر مت اور نکا سی آب کا نا لہ تعمیر نہ کیا گیا اہل علا قہ بھمبر میر پو ر روڈ بند کر کے احتجا ج کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر علا قہ لو ئر سیر لہ کے مکینو ں را جہ مظہر اقبا ل ،مرزا خاد م حسین ،ملک عا مر شہزاد ،مرزا اکرا م حسین ،را جہ جواد اختر ،مرزا رضوان نے صحا فیو ں سے با ت جیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ چار سا ل سے اہل علا قہ سڑ ک کے جو ہڑ بن جا نے سے آمد ورفت سے محرو م اور مشکلا ت کا شکا ر ہیں جب بھی تھو ڑی بہت بارش ہوجا تی ہے کیچڑ اور دلدل علاقہ کے مکینو ں کا مقدر بن جا تا ہے اور گزرنا تک محا ل ہو جا تا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم نے متعدد با ر ڈپٹی کمشنر ،محکمہ شاہرا ت اور بلد یہ حکا م کو در خواستیں دیں لیکن ہما ری کو ئی شنو ائی نہ ہو ئی انہو ں نے کہا کہ آج سڑ ک کی خستہ حا لی کی ذمہ دا ری ضلعی انتظا میہ پر عا ئد ہو تی ہے ہما را انتظا میہ سے مطا لبہ ہے کہ ہما را معاملا حل کروا یا جا ئے بصو رت دیگر علاقہ کے مکین را ست اقدام اٹھا نے پر مجبو ر ہو نگے۔
——————–
——————
گو رنمنٹ گرلز ہا ئیر سکنڈری سکو ل سوکا سن میں مرد اساتذ ہ کی جگہ خوا تین اسا تذ ہ کو تعینا ت کیا جا ئے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) گو رنمنٹ گرلز ہا ئیر سکنڈری سکو ل سوکا سن میں مرد اساتذ ہ کی جگہ خوا تین اسا تذ ہ کو تعینا ت کیا جا ئے گر لز سکو ل کے اندر نو جو ان مر دو ں کی تعینا تی کسی صورت بردا شت نہیں کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی وسما جی را ہنما ئو ں ڈا کٹر شا ہد اقبا ل ،چو ہدر ی لیاقت علی ،حا جی محمد رمضا ن سوکاسن ،ٹھیکیدا ر سیٹھ محمد سلما ن ،چو ہدر ی قر با ن حسین گڑ ھا متیا ل ،حا جی محمد حسین ۔ٹھیکیدا ر شوکت علی ڈھیر وٹا ں ،چو ہدر ی محمد رفیق چھپرا ں نے سیکر ٹر ی تعلیم اور پر نسپل گو رنمنٹ گر لز ہا ئیر سکنڈر ی سکو ل سوکاسن سے ملاقا ت میں کیا انہو ں نے کہا کہ لڑ کیو ں کے سکو ل کے اندر خوا تین اساتذ ہ اور سٹا ف کو تعینا ت کیا جا ئے لڑ کیو ں کے سکو لو ں کے اندر نو جو ان مر دو ں کو تعینا ت نہ کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ محکمہ تعلیم مردو ں کے سکو لو ں میں مرد اسا تذ ہ اور لڑ کیو ں کے سکو لو ں میں خوا تین اسا تذ ہ کو تعینا ت کر نے کی پا لیسی اپنا ئیں انہو ں نے کہا کہ ہم اپنے علاقے کا ما حو ل کسی کو خرا ب کر نے کی اجا زت نہیں دیں گے اگر محکمہ تعلیم نے اپنی روش نہ بد لی تو ہم شدید احتجا ج کر یں گے مر د اساتذہ کو کسی صورت گر لز ہا ئیر سکنڈر ی سکو ل سو کا سن میں بردا شت نہیں کر یں گے علا قے کی خوا تین اسا تذ ہ مو جو د ہیں اور با ہر دیگر علاقو ں کے دھکے کھا رہی ہیں ان کو یہا ں تعینا ت کیا جا ئے۔
——————–
——————
کلیم اللہ بٹ عر ف پہلو ان کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو نے پر مبا ر کبا د

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ میر پو ر الحا ج غلا م رسول عوامی ،ایڈ منسٹریٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشرف ،مو لا نا امین الد ین ،ٹیلر ما سٹر حا جی محمدبو ٹا ،ما سٹر مظہر اقبا ل ،مرزا اظہر اقبا ل ،عبدا لشکو ر ،ما سٹر جا وید اقبا ل سونی ،را جہ سا جد اقبا ل سیر لہ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں شا ن بیکر ز کے ایم ڈی عنا ئت اللہ بٹ اور زبیح اللہ بٹ کے چھو ٹے بھا ئی کلیم اللہ بٹ عر ف پہلو ان کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو نے پر مبا ر کبا د دی ہے اور زبیح اللہ بٹ اینڈ برادرز کو بہتر ین انتظا ما ت پر مبا رکباد دی ہے۔
——————–
——————
رحما ن فر یش ویل کے ایم ڈی چو ہدر ی محمد شبیر کی بیٹی کی تقر یب رخصتی گز شتہ روز ایف جی سکو ل گراونڈ میں منعقد ہو ئی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) معرو ف کا رو با ری شخصیت اور رحما ن فر یش ویل کے ایم ڈی چو ہدر ی محمد شبیر کی بیٹی کی تقر یب رخصتی گز شتہ روز ایف جی سکو ل گراونڈ میں منعقد ہو ئی تقر یب میںسیا سی وسما جی شخصیا ت را جہ شا ہد انو ر ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر محکمہ آبپا شی چو ہدر ی محمد بشیر انجم،حا جی عبدا لقدیر ،پرو فیسر محمد انو ر ،کو نسلر چو ہدر ی جا وید اقبا ل ،صدر با ر سجا د الحق ایڈووکیٹ ،زبیح اللہ بٹ ،ما مو ں گڈو،عمردراز کیا نی ،چو ہدر ی محمد اصغر ،ما سٹر محمد رشید ،چو ہدر ی ما ما خا دم ،چو ہدر ی سا جد حسین ،حا فظ شجا ع الر حمن ،صو فی محمد بشیر ،عزیز الر حمن نا ز ،عبدا لخا لق میر پو ر ،چو ہدر ی عنصر آرا ئیں ،چو ہدر ی صادق میر پو ر ،چو ہدر ی محمد علی خو شا ب ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی محمد اسحاق ،ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی سلیم سا گر سمیت شہر یو ں ،تا جرو ں اور عز یز اقا رب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
——————–
——————
ایم کیو ایم ضلع بھمبر کے رہنما محمو د صدیقی کی اہلیہ محتر مہ کا سالانہ ختم شریف
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر) ایم کیو ایم ضلع بھمبر کے رہنما محمو د صدیقی کی اہلیہ محتر مہ کا سا لانہ ختم شر یف ان کی رہا ئش گا ہ نز د جنگلا ت وا لے قبر ستا ن میں دعا کی گئی سا لا نہ ختم میں ایم کیو ایم کے چو ہدر ی فضل الر حمن ،چو ہدر ی محمد صا دق ،را جہ حسیب ،مرزا ما جد کے علا وہ عز یز اقا رب کی کثیرتعداد نے شر کت کی۔
——————–
——————
مسلم لیگ ن سٹی بھمبر کے ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی مرزا زبیر حسین کی نو اسی انتقال کر گئی
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) مسلم لیگ ن سٹی بھمبر کے ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی مرزا زبیر حسین کی نو اسی انتقال کر گئی مر حو مہ کو نما زجنازہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن تحصیل والے قبر ستا ن میں سپرد خا ک کرد یا گیا نماز جنا زہ میں سول سوسائٹی ،تا جرو ں ،وکلا ،صحا فیو ں ،ملاز مین اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
——————–
——————
آزاد کشمیر بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز وزیر زراعت سید بازل علی نقوی اور ناظم اعلی زراعت راجہ طارق مسعود کی ہدایت پربھمبر میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا چوہدری شبیر احمد طاہر نائب ناظم زراعتاور زراعت انسپیکٹرمحمد اصغر نے صحافیوں کو تفصیلات بتا تے ہو کہا کہ بھمبر میں شجر کاری مہم کے دوران تقریبا 25000ہزار پودے سرکاری ریٹ پر ارزاں نرخوں میں تقسیم کیے جائیں گے جن میں امرود ،لیمن چائنہ ،مالٹا مسمی ،مالٹا بلڈ ریڈ ،مالٹا شکری،کینوں ، میٹھا ،خوبانی،آلوبحارہ،اور آڑوسمیت دیگر پودے شامل ہیں شبیر احمد طاہر نے کہا کہ بھمبر کے کسان شجرکاری مہم میںبڑھ چڑھ کر حصہ لیںزیادہ سے زیادہ پودے لگائیں تا کہ بھمبر کو آلودگی سے بچاے جائے اور پھل دار پودوں سے فائدہ حاصل کریں محکمہ کسانوں کی بھر پور معاونت کرے گا انہوں نے انہوں نے شجر کاری مہم میںمحکمہ کووسائل دینے کا شکریہ ادا کیا شبیر احمد طاہر نے کہا کہ بھمبر میں شجر کسری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام ترصلاحتیوں کو بروئے کار لایا جائے گا۔
——————–
——————