اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی اسلام آباد میں ملاقات جاری ہے۔ وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی ہونے والی اس ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت طالبان سے مذاکراتی حکمت عملی کے امور پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ م
لاقات میں خطے سمیت وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے حوالے سے امور پر بھی بات چیت کی جا رہی ہے۔