نواز شریف ڈرون حملوں پر چپ کیوں ہیں، عمران خان کا سوال

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج پھر ڈرون حملوں کا ذکر کیا۔ اسلام آباد دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔

کہ نواز شریف زرداری دور میں ڈرون حملوں پر کبھی کبھی بولا کرتے تھے، اب کیوں چپ ہیں تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ دھرنے کی وجہ سے پاکستان میں امریکی ڈرون حملے کم ہوگئے ہیں۔