نواز شریف کی نومنتخب افغان صدر کو مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نو منتخب افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے نو منتخب افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔

افغانستان میں امن و امان کے لئے حکومت پاکستان کی جانب سے ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔ وزیر اعظم نے ٹیلی فون پر نومنتخب افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔