لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغامات میں سے ایک میں کہا کہ ’’سرجری کامیاب رہی اور وزیراعظم کو اب پمپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔۔
اسلام آباد —پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کی منگل کو لندن کے ایک اسپتال میں ’اوپن ہارٹ سرجری‘ کی گئی، جس کے بعد اُن کی بیٹی مریم نواز نے ’سرجری کو کامیاب‘ قرار دیا۔
وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغامات میں سے ایک میں کہا کہ ’’سرجری کامیاب رہی اور وزیراعظم کو اب پمپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔‘‘وزیراعظم نواز شریف کے آپریشن کے حوالے سے مریم نواز اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کے ذریعے معلومات فراہم کرتی رہیں۔تفصیلی خبر کچھ دیر میں۔۔