مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دانش نذیر کی والدہ و نذر احمد پٹواری کی اہلیہ کی تیسری برسی کل بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ پر ہو گی، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی امیر کالونی کے رہائشی نادرا ملازم دانش نذیر کی والدہ اور نذیر احمد پٹواری کی اہلیہ کی تیسری برسی کل بروز بدھ بعد نماز ظہر ان کی رہائشگاہ پر منعقد ہو گی۔
جس میں سیاسی و سماجی جاعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی، علماء کرائم اور نعت خواں حضرات اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔