ناظم اعلیٰ سید عرفان شاہ مشہدی کا گزشتہ روز دورہ گجرات

گجرات (جی پی آئی) مرکزی جماع اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عرفان شاہ مشہدی نے گزشتہ روز دورہ گجرات کے دوران ممتاز عالم دین علامہ عبدالرشید اویسی کو ضلعی امیر، علامہ ارشد نقشبندی کو ضلعی ناظم اور علامہ قاری عنصر محمود انجم کو سرپرست اعلیٰ نامزد کر دیا ہے، اس سے پہلے لاہور میں ہونے والی کانفرنس کے دوران پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کو صوبائی نائب امیر مرکزی جماعت اہلسنت نامزد کیا گیا تھا۔