ناظم آباد میں بینک کے باہر دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک کے باہر قریب موٹر سائیکل سوار دھماکہ خیز مواد پھینک کر فرار ہو گئے۔

دہماکے کی آواز کافی دور تک سنی گئی۔ واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، موقع پر پہنچنے والی بم ڈسپوزل ٹیم کے مطابق دھماکہ دیسی ساختہ دستی بم کا تھا۔