انڈونیشین حکومت کی اخراجات میں کمی اجلاسوں میں سٹریٹ فوڈ پر اکتفا کی ہدایت

Indonesia

Indonesia

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے سرکاری محکموں کے افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اجلاسوں کے دوران غیر ملکی ریسٹورنٹس کے مہنگے کھانوں سے پرہیز کرتے ہوئے سٹریٹ فوڈ پر اکتفا کریں اور پر تعیش پارٹیاں بھی ختم کر دیں۔