ویانا مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران

Mohammad Javad Zarif

Mohammad Javad Zarif

تہران (جیوڈیسک) ایران نے ویانا مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے۔

منگل کو ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ڈیڈلاک کا ذمہ دار امریکہ ہے۔