نواحی موضع پلاہوڑی میں گاوں کی تعمیر و ترقی اور عوام الناس کی فلاح و بہبود

Malka

Malka

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) نو احی مو ضع پلا ہو ڑ ی میں گا ئو ں کی تعمیر و تر قی اور عو ام النا س کی فلا ح و بہبو د کے لیے تنظیم کا قیا م ۔ و یلج و یلفیئر ٹر سٹ پلا ہو ڑ ی کے صدر چو ہدری محسن شہز ا د ۔ نا ئب صدر چو ہدری سکند ر امین ۔ جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری عا طف مشتا ق ۔ جبکہ فنا نس سیکر ٹر ی چو ہدری نعیم افتخا ر ہو ں گے ۔ ما لی معا ملا ت میں چو ہدری عا بد شریف پر نسپل غز الی پبلک سکول ان کی معا و نت کر یں گے ۔ ٹر سٹ گا ئو ں کی تعمیر و تر قی اور عوا می فلا ح و بہبو د کے مختلف منصو بے ر کھتا ہے ۔ جنہیں بتد ریج بر و ئے کا ر لا یا جا ئے گا ۔ ٹر سٹ کو گا ئو ں کے بز ر گو ں کی سر پر ستی حا صل ہے ۔