نیپال: ماں نے بیٹے کے قتل کے خلاف ایک سال سے جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی

Nepal

Nepal

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں خاتون نے بیٹے کے قتل کی تحقیقات نہ ہونے پر احتجاجاً 355 دن سے جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

مبینہ قاتل سابق ماؤ باغی گروپ کے رکن ہیں اور اس وقت یہ گروپ پارلیمان میں موجود ہے۔