نیدرلینڈ: چڑیا گھر میں جڑواں گوریلہ کے بچوں کی پیدائش

Gurylh

Gurylh

نیدرلینڈ (جیوڈیسک) نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں ایک نہیں بلکہ دو ننھے گوریلاز کی ایک ستاھ آمد پر سب کے حیران کن مسرت میں مبتلا کر دیا۔ نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں آئے دو ننھے مہمان ڈچ چڑیا گھر میں جڑواں گوریلہ کی پیدائش نے چڑیا گھر کی انتظامیہ کو حیران کردیا۔

کیونکہ پنجروں اور مصنوعی ماحول میں قید گوریلوں میں بے بی گوریلا کی شراح پیدائش ویسے ہی کم ہے اسی لئے چڑیا گھر میں ایک نہیں بلکہ دو گوریلہ کی پیدائش نایاب ہے۔ تین بچوں کی ماں بیس سالہ۔

اینجیالا۔ جڑاواں گوریلہ کی دیکھ بھال اچھے انداز میں کر رہی ہے جبکہ باپ ان بچوں کے ساتھ کھیل کود رہا ہے۔ جڑواں بچوں کی دس سالوں بعد دوسرے چڑیا گھر منتقل کردیا جائے گا۔