نئی دہلی، اروند کچری وال سردی سے بیمار، دھرنے کا مقدمہ درج

kejriwal

kejriwal

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں بارش اور 5 سینٹی گریڈ کی سخت سردی میں 2 روز کا دھرنا دہلی کے وزیراعلیٰ کو مہنگا پڑ گیا۔

اروند کیجری وال بیمار ہو کر اسپتال پہنچ گئے جبکہ بھارتی پولیس نے احتجاج کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے وزیر اعلیٰ کو یشودا اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انھیں پھیپھڑوں میں خون جمنے کا مرض تشخیص کیا گیا ہے۔