نئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی مزارِ قائد پر حاضری

DG Rangers

DG Rangers

کراچی (جیوڈیسک) نئےڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبرنے قائد اعظم کے مزار پر حاضری دی ہے، اس موقع پر انہوں نے سلامی پیش کی۔

فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے مزارِ قائد پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔